ہماری خدما ت

انجنئیر نگ ا نشو ر نس
جا مع  منصو بہ ا نشو ر نس
ٹھیکہ د ا ر کے  تما م  خطر ا ت (کار ) ا نشو ر نس
تعمیر کے تمام خطرات (  ائیر ) ا نشو ر نس
مشینری ا نشو ر نس

آگ اور جائیداد کی انشورنس
کاروبار رکاوٹ اور بیمہ شدہ  کے خطرات
ہاؤس ہولڈر کی  جامع پالیسی
عام آگ اور اسکے ساتھ جڑے خطرات

جایئداد کے تمام خطرات
دہشت گردی
میرین انشورنس
میرین کارگوانشورنس
میرین ہل اورمشینری انشورنس
میرین امبریلا
متفرق انشورنس
فصل کی انشورنس
لائیو سٹاک کی انشورنس
موٹر انشورنس
موٹرتھرڈ پارٹی ذمہ داری انشورنس
موٹرجامع انشورنس (پرائیویٹ موٹر)
موٹرجامع انشورنس (کاروباری موٹر)
موٹر سائیکل جامع انشورنس

انجینرنگ انشورنس
جامع  منصوبہ انشورنس
یہ پالیسی کسی منصوبہ کو کھڑا کرنے اور تعمیر کرنے کے لئے جامع تحفّظ مہیا کرتی ہے
تحفّظ اسی وقت ختم ہو جاتا ہے ، جو نہی منصوبہ مکمّل ہوتا ہے یا پھر منصوبہ چلانے والے یا مالک کو منتقل کر دیا جاتا ہے
یہ پالیسی شہری انجینرنگ اور اسکے ساتھ ساتھ مشینری ، پلانٹ یا سٹیل کے کسی قسم کے ڈھانچے کی تعمیر کے لئے بھی لی جا سکتی ہے

ٹھیکیدار کے تمام خطرات (کار) کی انشورنس
یہ پالیسی تمام شہری کاموں جیسے سڑکوں ، پلوں ، ڈیموں ، اونچی عمارتوں ہاؤسنگ وغیرہ کے منصوبوں کی تعمیر کے لئے تحفّظ فراہم کرتی ہے. اس کے ساتھ ساتھ پالیسی کی شرائط و ضوابط کے مطابق پروجیکٹ کی تکمیل کے دوران تھرڈ پارٹی کے پراپرٹی کو نقصان یا جسمانی چوٹ کے خلاف تحفّظ فراہم کرتی ہے
 بیمہ کار درج ذیل وجوہات کی بنیاد پر کسی نقصان کا ہرجانہ ادا کرے گا

    (1)آگ ، بجلی ، دھماکا
سیلاب ، غربی        (2)
کسی قسم کا ہوائی طوفان  (3)
زلزلہ            (4)
چوری ، ڈاکے    (5)
لاپرواہی ، مہارت کی کمی ، تجربے کی کمی ، بد نیتی    (6)   6

(٧) شارٹ سرکٹ ، آرسنک ، زیادہ وولٹیج
(٨) زیادہ دباؤ یا خلا ، مرکز گریز قوت کی وجہ سے ٹکڑے ہو جانا
(٩) کوئی دوسری ناگہانی آفت ، جیسے دھڑام سے نیچے گرنا ، بیرونی چیزوں، تعمیر میں استعمال ہونے والے سامان کی پروجیکٹ کے مقام پر منتقلی کی وجہ سے کوئی نقصان
سیکشن ٢تھرڈ پارٹی ذمہ داری :
اس سیکشن کے مطابق کمپنی پالیسی کے شیڈ ول کے مطابق بیمہ شدہ شخص کے منصوبے کے مقام پر منصوبے کے کاموں کی انجام دہی کے دوران کسی تیسرے شخص کی پراپرتی کو یا جسم کو پہنچنے والے نقصان کا ہرجانہ ادا کرے گی .