نقصان کامعاوضہ حاصل کرنے کا طریقہ کار

 نقصان(کلیم) ہونےکی صورت میں ۲۴ گھنٹے کے اندر سوسائٹی کے فون نمبرز،فیکس،ای میل ایڈریس یا ارجنٹ میل سروس کے ذریعے تحریراً سوسائٹی کو آگاہ کریں
اطلاع ملنے کے بعد سوسائٹی کا نمائندہ آپ سے رابطہ کرےگااور ضروری معلومات حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ کا لائسنس یافتہ نمائندہ (سروئیر) بھیجا جائےگا۔ جوکہ نقصان کا تخمینہ لگا کر سوسائٹی  کو بھیجے گا۔اور سروئیر کی رپورٹ ملنے کے بعد سوسائٹی متعلقہ  کلیم کی بمطابق رپورٹ ادائیگی کرےگی۔